ایکنا: برطانوی جریدے اکانومسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی کی حالت بیان کرتے ہوئے انہیں "دنیا کا سب سے زیادہ ستم دیدہ گروہ" قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519225 تاریخ اشاعت : 2025/09/28
ایکنا: روہنگیا مسلمانوں کا بحران فوری طور پر حل ہونا چاہیے، میانمار میں جنگ بندی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518947 تاریخ اشاعت : 2025/08/07
ایکنا: روهینگیا مہاجر کمیپ میں آتش زدگی سے مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518308 تاریخ اشاعت : 2025/04/12
ایکنا: بنگلہ دیش نے او آئی سی سے درخواست کی ہے کہ روھنگیا مسلمان وں کی مدد کے لیے اقدام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518013 تاریخ اشاعت : 2025/02/19
ایکنا: انسانی حقوق ایکٹویسٹوں نے جیلوں میں روھنگیا قیدیوں کی حالت زار پر تنقید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517741 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
ایکنا: ارکھائن کیمپوں سے فرار ہوتے ہوئے روھنگیا خواتین کو سخت مشکلات سے دوچار ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517710 تاریخ اشاعت : 2024/12/27
ایکنا: رپورٹ کے مطابق روھنگیا مسلمان وں کو زبردستی فوج میں بھرتی اور فوج کے لیے لڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517445 تاریخ اشاعت : 2024/11/12
ایکنا: انڈونیشیاء میں مسلمان روھنگیا کی بڑی تعداد سے مقامی لوگ بیزار ہوتے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515629 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
ایکنا: بنگلہ دیشی کیمپوں میں روھنگیا بد امنی اور درد و رنج کے ساتھ مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515575 تاریخ اشاعت : 2023/12/27
ایکنا جکارتا: انڈونیشیاء نے روھنگیا مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515369 تاریخ اشاعت : 2023/11/28
ایکنا جکارتا: تین کشتیوں پر سوار روہنگیا پناہ گزین مغربی انڈونیشیاء پہنچ گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515325 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
بنگلہ دیشی عالم ایکنا سے :
ایکنا تھران: شیخ احمدرضا نے روهینگیا کی حمایت بارے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بحران عالمی سطح پر بہت بڑا انسانی بحران ہے.
خبر کا کوڈ: 3514483 تاریخ اشاعت : 2023/06/18
اقوام متحدہ:
ایکنا تھران: اقوام متحدہ نے روہنگیا پناہ گزینوں بارے غفلت کو خطرناک قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ بھی مسئلہ فلسطین کی طرح ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514406 تاریخ اشاعت : 2023/06/01
ایکنا تھران: مغربی میانمار میں شدید طوفان کی وجہ سے متعدد روھنگیا متاثرین ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514318 تاریخ اشاعت : 2023/05/17
تہران ایکنا- بنگلہ دیش کے کیمپوں میں ہزاروں روھنگیا مہاجرین نے دربدری کے پانچ سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3512593 تاریخ اشاعت : 2022/08/27
اکانومسٹ رپورٹ:
ایکنا تہران- روھنگیا مسلمان وں کی آوارگی کا پانچ سال مکمل ہورہا ہے اور اس وقت بھی ۱۴۰ ہزار افراد پناہ گاہوں میں دربدر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512590 تاریخ اشاعت : 2022/08/26